حسب معمول
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - جیسا کہ ہوتا آیا ہے، رواج کے مطابق، روزمرہ یا عام طور پر ہونے والے عمل کے مطابق۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - جیسا کہ ہوتا آیا ہے، رواج کے مطابق، روزمرہ یا عام طور پر ہونے والے عمل کے مطابق۔